اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا کیس 6 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کے معاملے پر بھی جمعہ کو سماعت ہو گی۔ الیکشن کمشن نے ایم کیو ایم ‘ سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کو بھی نوٹس جاری کر دیا۔
سماعت
کراچی بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمشن کل سماعت کرے گا
Jan 05, 2023