ارجنٹینا (نیٹ نیوز) مہنگائی سے تنگ مشہور ارجنٹینائی مصور نے بطور احتجاج اصل نوٹوں پر اپنی تخلیقات جاری کی ہیں جنہیں دیکھ کر ان کے غصے کا اظہار دکھائی دیتا ہے۔ سرگیوگیولبرموڈیاز نے اس کام کیلئے قیمتی ترین نوٹ بھی استعمال کئے ہیں۔
حالانکہ اب ایک ڈالر 178 ارجنٹینا روپے (پیسو) کے برابر ہو گیا ہے۔ یہاں تک کہ وہاں بھی ڈالر عنقا ہو چکے ہیں اور بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔
احتجاج، نوٹ