ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے لاہور رباب ملک نے چارج سنبھال لیا 

Jan 05, 2023


لاہور (سٹاف رپورٹر)ڈویڑنل کمرشل آفیسر ریلوے لاہور رباب ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویڑن میں رباب ملک نے بطور ڈویڑنل کمرشل کا چارج سنبھال لیا ہے۔ڈی ایس  ریلوے  لاہور محمد حنیف گلْ اور ڈویڑنل آفیسران نے ان کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔  یاد رہے کہ وہ اس پہلے ہیڈ کواٹر آفس میں بطور سینئر کمرشل مینجر پسنجر تعینا ت تھے۔

مزیدخبریں