گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ڈاکٹر سید غلام حسین کو بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا 


لاہور ( نیوز رپورٹر) گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں سالانہ اچیومنٹ ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج پروفیسر محمد ایاز  اور ایم ایس ڈاکٹر آصف اسحاق نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین کارکردگی پر ڈاکٹر سید غلام حسین شاہ کو بیسٹ اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ای پیپر دی نیشن