لاہور ( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کو تباہ کر کر رکھ دیا ہے صرف اسحاق ڈار کا صبح وشام قوم سے جھوٹ بولنا ہے تحریک انصاف کی حکومت پر اسحاق ڈار کو تنقید کرنے پر شرم آنی چاہیے قوم سے جھوٹ بولنا اور اعدادوشمار میں ردوبدل کرنے میں اسحاق ڈار چیمپئن ہیں ۔