وجدان اس حقیقت الحقائق کے ابدی اور باطنی پہلو پر نظر رکھتا ہے۔ اس کے برعکس عقل اس کے خارجی اور عارضی پہلو کو مدنظر رکھتی ہے۔ اس کے باوجود یہ دونوں ایک ہی حقیقت کی رویت کے طالب ہوتے ہیں۔ برگسان درست کہتا ہے کہ وجدان تو صرف عقل کی ترقی یافتہ شکل ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“سے اقتباس)
مشاہدات“سے اقتباس
Jan 05, 2023