لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن شعبہ خواتین لاہور کی صدر شائستہ پرویز ملک نے کہا ہے کہ نسرین نواز کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیںوہ تمام عمر خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتی رہیں ۔ انہوںنے ان خیالات کاظہار سابق ایم پی اے نسرین کی رہائشگاہ پر آمد کے موقع پرانکے ہلخانہ سے تعزیت کے موقع پر کیا۔
نسرین نواز کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، شائستہ پرویز ملک
Jan 05, 2023