اقوام متحدہ کے ادارہ پاپولیشن فنڈکے نمائندہ لوئے شبانے کی سمیرا صمد سے ملاقات

Jan 05, 2023


لاہور(لیڈی رپورٹر)اقوام متحدہ کے ادارہ پاپولیشن فنڈکے نمائندہ لوئے شبانے نے سیکرٹری محکمہ ترقی خواتین پنجاب سمیرا صمد سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں محکموں کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ ملاقات میں محکمہ ترقی خواتین اور یو این ایف پی اے نے خواتین کو بااختیار بنانے کے  امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں