سی آئی اے پولیس لاہورکے 2022ء میں 8008مقدمات چالان 

Jan 05, 2023


لاہور(نامہ نگار)سی آئی اے لاہور پولیس نے2022ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ زیرالتواء اغواء برائے تاوان جیسے اندھے قتل ڈکیتی و رابری معہ قتل سنگین مقدمات کے8008 مقدمات چالان کئے۔ 11194 ملزمان کو گرفتارہوئے ۔ ایس پی سی آئی اے شمس الحق درانی نے کہا کہ 49 کروڑ 52لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ریکوری کی،514 اے کیٹیگری کے خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت 511 عادی و عدالتی مفرور گرفتارکیے۔

مزیدخبریں