لاہور(نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس نے سال 2022 میں سڑکوں پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے 7 ہزار 446 مقدمات درج کرائے ہیں۔ تجاوزات، رانگ پارکنگ اور ٹریفک بہائو میں خلل ڈالنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔
تجاوزات، رانگ پارکنگ‘ ٹریفک بہائو میں خلل ڈالنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں:ـسی ٹی او
Jan 05, 2023