لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا،چیف سلیکٹر و سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی منتخب کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کریں گے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز 16رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج
Jan 05, 2023