واپڈا نے مختلف دریاں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے شیڈول جاری کردیا  


اسلام آباد(خبرنگار)واپڈا نے مختلف دریاں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16 ہزار500 کیوسک اور اخرج 5 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد8ہزار700کیوسک اور اخراج 8 ہزار700کیوسک،خیرآباد پل پر پانی کی آمد15 ہزار100 کیوسک اخراج15ہزار100کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد6ہزار300کیوسک اور اخراج 4 ہزارکیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد5ہزار400کیوسک اور اخراج5ہزار 400 کیوسک ہے تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1492.66 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.858 ملین ایکڑ فٹ ہیاور منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1118.85 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.758 ملین ایکڑ فٹ ہے چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.029 ملین ایکڑ فٹ ہے بیراجوں پر پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار کے مطابق جناح بیراج آمد 15 ہزارکیوسک اور اخراج 11ہزارکیوسک،چشمہ بیراج 12ہزار400کیوسک اوراخراج12ہزارکیوسک، تونسہ بیراج آمد 16 ہزار400کیوسک اور اخراج 16 ہزار 400کیوسک، گدو بیراج آمد14ہزار700کیوسک اور اخراج9ہزار500کیوسک، سکھر بیراج آمد 10ہزار 400کیوسک اور اخراج 500کیوسک کوٹری بیراج آمد2ہزار400کیوسک اور اخراج 2ہزار400کیوسک، تریموں بیراج آمد9ہزار 800کیوسک اور اخراج1ہزار400کیوسک، پنجند بیراج آمد4ہزار 800کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک ہے تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے

ای پیپر دی نیشن