لیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی میں9ملزمان گرفتارکر کے2کلو سے زائد چرس اور 45لیٹر شراب برآمدکر لی تھانہ نیوٹائون پولیس نے حارث سے1کلو 400گرام چرس، موسٰی فیاض سے220گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے عثمان سے200گرام چرس،تھانہ گوجر خان پولیس نے ارشد سے260گرام چرس،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ظفر اقبال سے5لیٹر شراب، تھانہ بنی پولیس نے دائود سے10لیٹر شراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے فیض سے5لیٹر شراب،تھانہ ریس کور س پولیس نے ناصر سے5لیٹر شراب،تھانہ دھمیال پولیس نے ہیریسن سے20لیٹر شراب برآمد کرلی ۔