نیک اولاد والدےن کےلئے بہترےن صدقہ جارےہ ہے : طارق نوےد لون


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سےنئر رہنما پاکستان پےپلز پارٹی خواجہ طارق نوےد لون نے کہا ہے کہ نےک اولاد والدےن کےلئے بہترےن صدقہ جارےہ ہے ،والدےن انسان کی سب سے بڑی دولت ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے سابق صدر فوٹو جرنلسٹ عبدالخالق کے والد کے انتقال پر اظہار تعزےت کے موقع پر کرتے ہوئے کےا اس موقع پر وحےد الحق ہاشمی اےڈووکےٹ ،محمد طارق بزمی ،عبدالمالک ،محمد سعےد مغل ، دانش حمےدبھی موجود تھے ،انہوں نے کہا کہ والدےن کی خدمت و اطاعت کرکے دنےا و آخرت مےں کامےابی حاصل کی جاسکتی ہے ،معاشرے مےں والدےن کی اہمےت اور ادب و احترام اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے ،اسلام مےں والدےن کی خدمت و اطاعت کرنے پر بہت زور دےا ہے ، انہوں نے مرحوم عبدالواحد کے درجات کی بلندی اور لواحقےن کےلئے صبر و جمےل کی دعا بھی کی ۔ 

ای پیپر دی نیشن