ملتان (سٹاف رپورٹر) سنگم تھیٹر میں جمعہ 6 جنوری سے ڈرامہ"نواں سال نواں تماشہ پیش کیا جائے گا۔جس میں آفرین خان ٹو،فیصل البیلا،اشفاق چنج ،خالد جٹ،نجم ہائی لائٹ اور ننھا قریشی کاسٹ میں شامل ہے۔ اس ڈرامہ کے مصنف وہدایتکار اقبال بھٹی ہیں۔
سنگم تھیٹر میں آج سے "نواں سال نواں تماشہ پیش کیا جائے گا
Jan 05, 2023