لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے380روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے548، انڈے بھی 2روپے اضافہ380 درجن ہو گئے
Jan 05, 2024