لاہور(خبرنگار) سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ اور مشکوک بینک ٹرانزیکشنز کیس میںسابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگران کیخلاف کیس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی کر دی،سابق وزیر الہی چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش نہیں گیا۔