خالد محمود گجر کی ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی

Jan 05, 2024

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما خالد محمود گجر کی زمان پارک کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ میں ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی، وکیل نے استدعا کی کہ خالد محمود گجر اپنی ضمانت کی درخواست واپس لینا چاہتے ہیں. اس کی اجازت دی جائے. عدالت نے استدعا منظور کر لی۔

مزیدخبریں