جج محمد بشیر کی عدم دستیابی‘زرداری نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں سماعت ملتوی

Jan 05, 2024

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت )احتساب عدالت  کے جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سابق صدر پاکستان آصف زرداری،سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں سماعت ملتوی کردی۔

مزیدخبریں