اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت )احتساب عدالت میں زیر سماعت سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف اور دیگر کے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس پر سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران راجہ پرویز اشرف کی جانب سے وکیل اور پلیڈر ارشد تبریز عدالت پیش ہوئے۔