ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لاہور نے انتخابی مہم کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

لاہور(نیٹ نیوز) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ  آفیسر لاہور  نے الیکشن 2024 کی تشہیری مہم کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر عمر مقبول کے مطابق  پمفلٹ، پوسٹر اور کتابچے مقررہ  سائز سے زیادہ  شائع کرنے  پر  پابندی ہوگی۔ پرنٹنگ مٹیریل پر  پرنٹرز کا نام نمایاں پرنٹ کرنا لازمی ہوگا، بل بورڈ، وال چاکنگ  اور پینا فلیکس  پر مکمل پابندی عائد  ہوگی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...