نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے اقوام متحدہ میں موجود پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے اقوام متحدہ میں موجود پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات وزیراعظم نے منیر اکرم کو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف کی مؤثر نمائندگی پر سراہا وزیراعظم کی منیر اکرم کو اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو تواتر سے اجاگر کرنے کی ہدایت عالمی سطح پر ملک کی معاشی فلاح و بہبود کے لیے مواقع کی نشاندہی کرنا پاکستان کے تمام سفارتی نمائندوں کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، وزیراعظم منیر اکرم نے وزیراعظم کو اپنے مشن کی کارکردگی سے آگاہ کیا اور وزیراعظم سے خارجہ پالیسی کے ضمن میں ہدایات لیں

ای پیپر دی نیشن