کامران قریشی وفاقی سیکرٹری انفارمیشن و ٹیکنالوجی، طلعت الطاف سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی بیوروکریسی میں تبادلے کئے گئے ہیں۔ کامران علی قریشی وفاقی سیکرٹری انفارمیشن و ٹیکنالوجی تعینات کیا گیا ہے۔ طلعت الطاف خان سینئر جوائنٹ سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تعینات کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن