افغانستان سے فائر کئے 4مارٹر گولے پاکستانی حدود میں آگرے‘ 2خواتین سمیت 3 افراد زخمی

افغانستان سے فائر کئے 4مارٹر گولے پاکستانی حدود میں آگرے‘ 2خواتین سمیت 3 افراد زخمی

Jul 05, 2013

باجوڑ ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) افغان سرحد سے فائر کئے گئے چار مارٹر گولے پاکستانی حدود میں آگرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مارٹر گولے گاﺅں کسکا میں گرے جس سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
مارٹر گولے

مزیدخبریں