فٹبال کیلئے نئی اینٹی ڈوپنگ پالیسی تیار، بلڈ ٹیسٹ لئے جائیں گے

Jul 05, 2013

جوہانسبرگ (آن لائن) یوئیفا نے نئی اینٹی ڈوپنگ حکمت عملی تیار کرلی ہے جس میں تمام فٹبالرز کو بلڈ ٹیسٹ کلیئر کرنا ہوں گے۔ یورپین فٹبال کے اس اقدام کا مقصد کھیل کو ہر قسم کی بے ایمانی سے صاف کرنا ہے۔ یہ ٹیسٹ ایونٹس کے دوران اور ان سے ہٹ کر لئے جائیں گے۔کھلاڑیوں کو خون کے ساتھ یورین کے نمونے بھی فراہم کرنے کو کہا جائے گا۔ 

مزیدخبریں