پیرس (اے ایف پی) فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے اعلیٰ ترین آئینی کونسل سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے انہوں نے گذشتہ سال الیکشن کے دوران مقررہ حد سے زیادہ پیسہ خرچ کیا تھا۔
انتخابی اخراجات: سابق فرانسیسی صدر سرکوزی آئینی کونسل سے بھی مستعفی
انتخابی اخراجات: سابق فرانسیسی صدر سرکوزی آئینی کونسل سے بھی مستعفی
Jul 05, 2013