کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں حج کوٹے میں ٹورآپریٹرز کے کوٹے میں کٹوتی کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت مذہبی امور نے جواب جمع کرادیا ۔ وفاق کا کہنا ہے کہ کوٹے میں کمی کے باوجود ابھی گنجائش ہے، تمام درخواست گزاروں کو حج پر بھیجا جائےگا
وزارت مذہبی امور