اسلام آباد (این این آئی) سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے ریڈیو انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو چیئرمین نیب کیلئے جو دو نام بھجوائے ہیں اچھے آپشن ہیں۔ رحمت جعفری جبکہ خواجہ ظہیر ایک دانشور اور قابل شخص ہیں۔ خورشید احمد شاہ کو ایک نام پر اتفاق کر لینا چاہئے۔
راجہ ظفر الحق