گولارچی (اے پی اے) گولارچی میں پولیس نے عدالتی حکم پر زمیندار کی مبینہ جیل پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 31 ہاریوں کو بازیاب کرالیا۔ چک نمبر 4 میں زمیندار کی مبینہ نجی جیل سے بازیاب ہاریوں کو مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ زمیندار مظلوم ہاریوں سے جبری مشقت لے رہا تھا۔
31 ہاری بازیاب