گولارچی: زمیندار کی مبینہ جیل سے 31 ہاری بازیاب

گولارچی: زمیندار کی مبینہ جیل سے 31 ہاری بازیاب

Jul 05, 2013

گولارچی (اے پی اے) گولارچی میں پولیس نے عدالتی حکم پر زمیندار کی مبینہ جیل پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 31 ہاریوں کو بازیاب کرالیا۔ چک نمبر 4 میں زمیندار کی مبینہ نجی جیل سے بازیاب ہاریوں کو مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ زمیندار مظلوم ہاریوں سے جبری مشقت لے رہا تھا۔
31 ہاری بازیاب

مزیدخبریں