کرا چی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن کی بیر ون ملک تجا رتی وفود کے دورے اور بین الا قوامی نمائشوں میں شر کت کے علا وہ بیر ون ممالک میڈان پاکستا ن شو ز کے انقعاد میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگز یکٹو، ایس ایم منیرنے مکمل تعا ون کی یقین دہا نی کرا ئی ۔ انہوں نے کہا کہ TDAPکو کا روبار دوست ادارہ کی حیثیت سے دو بارہ منظم کیا جا رہا ہے ۔ تا کہ بز نس کمیونٹی اور ٹر یڈ باڈیز کو ہر ممکن سہو لتیں حاصل ہو سکیں اور ملکی ایکسپورٹ میںاضا فہ کے لیے ان کی کو ششیں با ر آور ثا بت ہو ں ۔ TDAP کے چیف نے مزید بتا یا کہ اکتو بر میں ایکسپوپا کستا ن کی تیا ریا ں جا ری ہیں جسمیں بڑ ی تعداد میں غیر ملکی خریدار پا کستا ن آئیں گے ۔ اور بڑ ے پیما نے پر تجا رتی سر گرمیاں عمل پذیر ہو نگی ۔ فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر زکر یا عثمان نے عا لمی نما ئشو ں اور تجا رتی وفودکے حو الے سے واضح کیا کہ فیڈریشن کا تجا رتی وفد ما ہ اگست میں کو ریا اور فلپا ئن روانہ ہو گا اور نو مبر میں دوسرا تجا رتی وفد آسڑیلیا کا دورہ کر یگا ۔ انہوں نے یہ بھی بتا یا کہ نو مبر میں انڈیا میںعالمی نما ئش میں پا کستا ن کی شمو لیت کا علا وہ دسمبر 2014میں میڈان پا کستا ن نما ئش ممبئی اور تیسری کینڈا پا کستا ن ٹر یڈایکسپوستمبر 2014میں ٹورنٹو کینڈا میں ہو گی۔ زکر یا عثمان نے مزید کیا کہ تجا رتی وفود کا تبا دلہ اور نما ئشو ں کا انعقاد اور بین الااقومی نما ئشو ں میں شر کت جیسے اقدما ت سے ملکی معاشی تر قی پر مثبت اثرات پڑتے ہیں ۔ اور ایکسپورٹ میں اضا فہ ہو تا ہے ۔