بیروت (اے ایف پی) داعش نے شام کے تاریخی شہر ’’پلیمائرا‘‘ میں 25فوجیوں کے قتل کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ ویڈیو میں لڑکوں کو اہلکاروں کو گولیاں مارتے دکھایا گیا ہے یاد رہے جنگجو تنظیم نے 21مئی کو اس شہر پر قبضہ کیا تھا۔
داعش نے شام کے تاریخی شہر ’’پلیمائرا‘‘ میں 25فوجیوں کے قتل کی ویڈیو جاری کر دی
Jul 05, 2015