انتہائی معذور امریکیوں کی تعداد میں 3 فیصد کمی آئی: گیلپ سروے

Jul 05, 2015

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) انتہائی معذور امریکیوں کی تعداد میں 3 فیصد کمی ہو گئی۔ گیلپ سروے کے مطابق براعظم امریکہ کا باسی ہونے پر انتہائی معذور ہونے کا دعویٰ کرنے والوں کی شرح 54 فیصد ہے جو 2013ء اور 2014ء میں 57 فیصد تھی۔ گیلپ سروے کے مطابق نائن الیون کے بعد امریکی باسی ہونے پر انتہائی غرور کرنیوالوں کی شرح 70 فیصد سے کم ہو کر 54 فیصد تک آگئی ہے۔

مزیدخبریں