سعودی عرب عالم اسلام کا حقیقی قائد، حرمین شریفین عقیدت کا مرکز ہیں: سراج الحق

لاہور (سپیشل رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے سعودی عرب عالم اسلام کا حقیقی قائد ہے، حرمین شریفین دنیا بھر کے مسلمانوں کی محبت و عقیدت کا مرکز ہیں، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری پاکستان کے بہترین سفیر ہیں۔ منصورہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ریاض میں پاکستانی خواتین کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا بیرون ملک مقیم پاکستانی آئین کی حکمرانی کو رائج کرنے کیلئے کردار ادا کریں۔ پاکستان میں بدامنی ہے اورقانون کی حکمرانی کا تصور نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...