یوم الفرقان پاکستان میں نفاذ اسلام کا تقاضا کرتا ہے: قاضی مظفر اقبال رضوی

Jul 05, 2015

لاہور (سپیشل رپورٹر) چیئرمین سنی ایکشن کمیٹی مفتی قاضی مظفر اقبال رضوی نے یوم بدر کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ معرکہ بدر جسے قرآن نے یوم الفرقان کہا ہے اس دن حق غالب آگیا اور کفر کا غرور خاک میں مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج مسلمانوں کی 57حکومتیں ہیں جو کہ طاقت اور دولت سے مالا مال ہیں وہ اگر کفر کے سامنے سینہ سپر ہو جائیں تو مسلمانوں کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں۔ یوم الفرقان میں نفاذ اسلام کا تقاضا کرتا ہے۔

مزیدخبریں