واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی ریاست اوہائیو کے ہوٹل سے داعش سے تعلق کے الزام پر گرفتار متحدہ عرب امارات کے تاجر احمد المنہا لی سے میئر آوران شہر برائن اور پولیس چیف رحیم ڈبوسلے نے ملاقات کی اور انہیں پکڑنے پرمعافی مانگ لی ہے۔
اوہائیو: میئر اور پولیس چیف کی متحدہ عرب امارات کے تاجر احمد سے ملاقات‘ گرفتاری پر معافی مانگ لی
Jul 05, 2016