لا ہور (نامہ نگار)نیشنل ہائی ویز اینڈ مو ٹروے پولیس سنٹرل زون نے عید کے دنوں میں قو می شاہرات پرمسافروں سے زائد کر ایہ وصول کر نے والی گا ڑ یوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 69,20,944 لاکھ روپے سے زائدرقم مسا فروں کو واپس کرائی ہے ۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے زائد کرایہ وصولی پرانہتر لاکھ سے زائد رقم مسافروں کو واپس کرائی
Jul 05, 2017