وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے کا عندیہ دے دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم نواز شریف نے نجم سیٹھی کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے کا عندیہ دےدیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ سیٹھی صاحب غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان میں آ کر کھیلنے کےلئے منت نہ کریں۔ اگر کوئی اپنی خوشی سے آتا ہے تو سو بسم اللہ آئے۔

ای پیپر دی نیشن