وفاقی حکومت نے میرپور ،راولا کوٹ کو ”بگ سٹی“قرار دیدیا

Jul 05, 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے راولاکوٹ اور میرپور کو ”بگ سٹی“ قرار دیدیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اس کے نتیجے میں ان شہروں میں تعینات ملازمین کو کم از کم بنیادی تنخواہ کے 45 فیصد کے مساوی ہاوس رینٹ ملے گا۔

مزیدخبریں