لاہور ٹیکس بار نے ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں مزیدتوسیع کامطالبہ کردیا

Jul 05, 2019

لاہور (کامرس رپورٹر)لاہور ٹیکس بار نے ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں مزیدتوسیع کا مطالبہ کیا ہے اگر ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں توسیع نہ کی گئی تو عدالت سے رجوع کرینگے ۔ ایمنیسٹی سکیم ابہام سے بھرپور تھی مزید وقت دیا جائے۔

مزیدخبریں