قطر سے ملنے والے 50 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی پر خرچ، زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 44 کروڑ ڈالر ہوگئے: سٹیٹ بنک

Jul 05, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قطر سے حاصل ہونے والے پچاس کروڑ ڈالر بھی قرضوں کی ادائیگی کی نذر ہو گئے۔ سٹیٹ بنک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 44 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

مزیدخبریں