لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے سپریم کورٹ سے وزیر اعظم کی پلی بارگین کی آفر کا نوٹس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ آزاد کشمیر میں پاک فوج کے پانچ جوانوں کی شہادت پر مذمی قرارداد تحریک انصاف کی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔