چینی صدر کا چین اور منگولیا کی حکمران جماعتوں میں قریبی تعاون کا مطالبہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور منگولیا کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو زیادہ سے زیادہ ترقی کے لئے آگے بڑھانے اور علاقائی امن و خوشحالی میں خاطر خواہ شراکت کے لئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) منگولین پیپلز پارٹی (ایم پی پی) کے ساتھ ہر سطح پر اور تمام شعبوں میں تبادلے اور تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے تیار ہے۔صدر شی جن پھنگ جو سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں انہوں نے یہ باتیں منگولیا کے وزیراعظم اور حکمران جماعت ایم پی پی کے چیئرمین اوکھنا کھورلسکھ کے لئے زبانی پیغام میں کیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...