مشیر صحت ڈا کٹر ظفر مرزا سے نو ٹس کا مطا لبہ

Jul 05, 2020

ڈاک ایڈیٹر

مکر می: میںلاہور کی ایک دوا ساز کمپنی میں گذ شتہ آ ٹھ سے د س سال سے ملا زمت کر رہا تھا۔کورونا وائر س کی وبا ء کے با عث کمپنی نے پسند اور نا پسند کی بنا ء پر متعد د ملا زمین کو نکال دیا جس میں شا مل ہو ں،جب ہم نے اپنے واجبات کی ادا ئیگی کیلئے کمپنی کے سی ای او سے را بطہ کیا اور اپنے واجبات کی ادا ئیگی کی در خو است کی تو سی ای اونے د ھمکیا ں د یناشر وع کر دی ہیں اور واجبات ادا کر نے سے انکار کر دیا،ایک طر ف ہمیں نو کر ی سے نکا ل دیا تو دو سری طرف بقا یا جا ت نہ ملنے سے گھر وں میں فا قوں کا خد شہ پیدا ہو گیا ہے۔ میری مشیر صحت ڈا کٹر ظفر مرزا، چیئرمین نیب اور ایف بی آ ر کے اعلی حکا م سے در خو است ہے کہ تنخو اہ کی ر یکو ری کیلئے اقدامات کیے جا ئیں کہ ہم با عز ت ز ند گی گز ار سکیں)عمیر شر یف(0307-5968487

مزیدخبریں