لاہور(نامہ نگار )ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ساؤتھ پنجاب انعام غنی نے گزشتہ روزریجنل پولیس آفس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں مثالی امن و امان کا قیام ترجیح ہے۔ماضی کی طرح عوام کو پولیس سے متعلق شکایات اور انصاف نے حصول کیلئے لاہور چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔