مری (نامہ نگار خصوصی)روات پی سی بھوربن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا بعدازاں سینئر ڈاکٹر کی ہدایت پر زخمی بچے کو پمزہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔