بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت  کرنے امریکہ نہیں جا رہے:اقبال مہر

گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی سٹی کے سینئرنائب صدر چودھری اقبال مہر نے کہا ہے کہ  بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکہ نہیں جا رہے۔بلاول کو امریکی سینیٹرز نے امریکا کے دورے کی دعوت دی، وہ پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لئے ہی جارہے ہیں۔انہوںے کہاکہ عمران خان کے وزیر اعظم دفتر کی روزانہ لاگت قوم کو ڈھائی کروڑ روپے پڑتی ہے اور 9 ارب روپے کے خرچے سے یہ کسی بھی سربراہ مملکت کا مہنگا ترین دفتر ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...