چینی خلابازوں کی خلائی جہاز سے باہر آمد

بیجنگ (شِنہوا) چین کی انسان بردار خلائی ایجنسی (سی ایم ایس اے)کے مطابق دونوں چینی خلاباز لیو بومِنگ اور تانگ ہونگ بو اتوار کے روز صبح 11 بجکر 2 منٹ پر خلائی جہاز سے باہر سرگرمیوں  کے آغاز کیلئے خلائی سٹیشن کیکور ماڈیول تیان ہی سے باہر نکل آئے ہیں۔ایجنسی نے بتایا کہ وہ مکینیکل بازو کی مدد سے خلائی جہاز کے باہر دیگر متعلقہ آلات کی تنصیب کے لئے مل کر کام جاری رکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...