دو سہیلیاں اغواء 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے سے دو سہیلیاں اغواء کرلی گئیں پولیس کو محمد رمیض نے بتایا کہ کالج کیانی روڈ سے میری 20 سالہ بہن ثمرہ رشید اور اس کی سہیلی 19 سالہ سلیمہ کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔

ای پیپر دی نیشن