بحر احمر کے ریت والے مجسموں کے شہر کے ساتھ مصر میں خوش آمدید

Jul 05, 2021 | 13:45

ویب ڈیسک
بحر احمر کے ریت والے مجسموں کے شہر کے ساتھ مصر میں خوش آمدید
بحر احمر کے ریت والے مجسموں کے شہر کے ساتھ مصر میں خوش آمدید
بحر احمر کے ریت والے مجسموں کے شہر کے ساتھ مصر میں خوش آمدید

مصر کے بحر احمر کے صوبہ میں سیاحتی شہر غردقہ نے ایک اوپن ائیر میوزیم کا آغاز کیا ہے جس میں مختلف ملکوں کے فنکاروں کے ریت سے تخلیق کئے گئے تاریخی یا تخیلاتی شخصیات کے 59 مجسموں اور ڈھانچوں کی نمائش کی گئی ہے۔ ریت کا یہ تخلیقی شہر نوول کرونا وائرس عالمی وباکے سائے میں مصری شہر کی دلکشی میں ایک نئی دلچسپ جہت کا اضافہ کررہا ہے۔

مزیدخبریں